02:14 pm
 پی ٹی آئی حکومت کے 2 سال میں مہنگائی کی شرح 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک میں مہناگئی کی شرح 10.74 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی دو سالہ حکومت کے دوران مہنگائی آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہناگئی کی شرح 10.74 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کی بڑی وجہ
قرضوں میں اضافہ ہے۔ پاکستان میں 68 سال بعد منفی جی ڈی پی گروتھ، ٹیکس آمدنی منفی اور قرضوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ مہنگائی اور بےروزگاری میں بےپناہ اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح 23 سال بعد منفی ٹیکس آمدنی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں آٹا، چینی، ادویات، کھانے کی اشیاء میں مافیا لوٹ مار کی وجہ سے کمر توڑ مہنگائی ہوئی ہے اور بے روزگاری و غربت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ سونا غریب اور مڈل کلاس شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 20 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب حکومت اور عالمی اداروں کے درمیان قرضوں کے نئے معاہدوں اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی بدولت گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز نئے درآمدی لیٹر آف کریڈٹس (ایل سیز) کھلنے سے ڈالر کی قدر اگرچہ 168.87روپے تک بھی پہنچ گئی تھی لیکن اس کے بعد سیشنز میں ڈالر کی قدر اتارچڑھا کے بعد تنزلی کا شکار رہی۔ ہفتے وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قدر کم جب کہ اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی لیکن اس کے برعکس زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں یورو اور پاونڈ کی قدر میں اضافہ ہوا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا