09:51 pm
 غریب سائیکل والے کو 500کا چالان مگر جب پھیری والے نے چالان لینے سے انکار کیا تو کیا ہوا

غریب سائیکل والے کو 500کا چالان مگر جب پھیری والے نے چالان لینے سے انکار کیا تو کیا ہوا

09:51 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک پولیس اہلکار نے ’سائیکل سوار‘ کا چالان کردیا، کلفٹن میں ون وے کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آ گیا، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاکستا ہے کہ ٹریفک پولیس نے سائیکل والے کا 500روپے کا چالان کرڈالا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے ای چالان کی سلپ کے مطابق محمد اقبال شاہد نامی سائیکل سوار پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر 500 روپے جرمانہ کیا گیا۔
چالان میں سائیکل سوار پر 20 روپے ٹیکس بھی عائد کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ پھیری لگا کر مختلف اقسام کی چیزیں فروخت کرنے والے اس شخص کو ٹریفک پولیس نے روکا ٹریفک پولیس کلفٹن کے ٹکٹنگ آفیسر غلام علی جمالی نے رانگ وے جاتے ہوئےشخص سے اس کا شناختی کارڈ طلب
کر کے اسے پانچ سو روپے جرمانہ کیا۔کلفٹن ٹریفک سیکشن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاوید کا کہنا ہے کہ سائیکل کا فائن کوڈ نہ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل کوڈ کے تحت چالان کی سلپ نکالی گئی۔ٹریفک پولیس افسر سائیکل سوار کو 500 روپے جرمانے کا بتاتا ہے تو غریب پھیری کہتا ہے کہ گھر پر کھانے کو آٹا نہیں ہے، میں 500 روپے کہاں سے لاؤں؟ ٹکٹنگ آفیسر کی کوشش کے باوجود سائیکل سوار چالان کی سلپ وصول نہیں کرتا۔ کلفٹن ٹریفک سیکشن کے مطابق یہ جرمانہ ٹکٹنگ آفیسر غلام علی جمالی نے خود ادا کیا اور سائیکل سوار کو وارننگ کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔ ٹریفک پولیس سڑک پر آنے والے ہر شخص کو قوانین کی پابندی کی ہدایت کردتی رہتی ہے لیکن اکثر لوگ ان قوانین کے خلاف ورزی کرتے ہیں اور بعج اوقات حادثوں کا بھی شکار ہوجاتے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اگر لوگ قوانین کی پاسداری شروع کردیں تو حادثات میں بہت زیادہ کمی آسکتی ہے جس سے جان و مال کا تحفظ بہتر طریقے سے ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان