10:26 pm
عید الاضحی کے بعد فیصلہ کن تحریک کا آغاز،جمعیت علما اسلام ف نے حکومت کے خلاف طبلِ جنگ بجا دیا ،

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی کے بعد فیصلہ کن تحریک کا آغاز،جمعیت علما اسلام ف نے حکومت کے خلاف طبلِ جنگ بجا دیا ، کیا ہونے والاہے ۔۔۔جمعیت علمااسلام ف کےصوبائی امیرسینیٹر مولانا عطا الرحمان نےکہاہےکہ سلیکٹڈحکمرانوں نےدو سال میں ملک کو تباہی کے کنارے پر کھڑا کر دیا،ملکی معیشت اور اقتصادی بدحالی نے تحریک انصا ف کا ایجنڈا واضح کر دیا ہے،عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز کیا جائے گا،کارکن انتخابات کے لئے تیاریوں میں تیز ی
لائیں۔تفصیلات کے مطابق مردان میں ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ حکمران جماعت کے غیر سنجیدہ اقدامات نے سات سال صوبہ خیبر پختونخوا اور دو سال میں مرکز کو اقتصادی طور پر تباہ کر دیا ہے،حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لئے بھی فنڈز موجود نہیں ہیں،مافیاز کو ہر قسم کی چھوٹ دیدی گئی ہے اور وہ بھی دونوں ہاتھوں سے غریب عوام کی چمڑی ادھیڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کرپشن ختم کرنے والوں نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے،عمران خان جب بھی کسی چیز کا نوٹس لیتے ہیں تو اگلے دن اسکی قیمت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، اشیا خور د ونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہے اور حکمرانوں نے اس پر چھپ سادھ لی ہے،آٹا اور چینی سمیت دالوں اور سبزیوں کی قیمتیں ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے اور کوئی پو چھنے والا نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کو حکومت کے خلاف نکالنا ہو گا،حکومت جس سمت میں جارہی ہے تو اس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ ایک سال بعد پاکستان معاشی لحاظ سے دنیا کاکمزور ترین ملک ہوگا اور کوئی بھی ملک قرضہ نہیں دے گا اور عوام اپنا خون بھیجنے پر مجبور ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ جمعیت علما اسلام کے شاندار اور موثر کردار کی وجہ سے عوام کا رخ جمعیت علما اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے،عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز کیا جائے گا،کارکن انتخابات کے لئے تیاریوں میں تیز ی لائیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی ڈریکولا کو راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کر لیا ، اس کے کارنامے جان کر پاکستانیوں کے غم و غصے کی انتہا نہیں رہے گی

سی پیک منصوبوں کے مثبت اثرات آنا شروع، تھربلاک میں 20 فیصد تک کام مکمل، اب ملازمت کیلئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں

پولیس کو نہ بتا نا ورنہ وہ میرے بیٹے کو ماریں گے ، بیٹا اپنی نابینا ماں کو بیوی کے کہنے پر راستے میں پھینک گیا مگر کیا کہتی رہی

تمام مارکیٹس بند ، مکمل لاک ڈائون ، مسلسل کئی روز لاک ڈائون کے اعلان کے بعد تاجر برادری بھی میدان میں آگئی