10:51 pm
پی ٹی آئی کے آدھےارکان اسمبلی رابطےمیں ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی جماعت کے آدھے ارکان اسمبلی ررابطے میں ہیں اور آئندہ الیکشن کےلئے ٹکٹ کے خو اہشمند ہیں۔ ایک انٹرویو میں لیگی رہنما کا کہناتھا کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ان کی پارٹی
سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن میں انہیں ٹکٹ دے سکے۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے کہا کہ ہر رکن قومی اسمبلی کو نظر آ رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کی ٹکٹ جنت کی نہیں، جہنم کی ٹکٹ ہو گی تو اس لیے وہ سب اس کشتی سے چھلانگ لگانا چاہتے ہیں۔۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے رابطہ کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا، وسطی پنجاب سمیت پورے ملک سے تعلق رکھتے ہیں

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی ڈریکولا کو راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کر لیا ، اس کے کارنامے جان کر پاکستانیوں کے غم و غصے کی انتہا نہیں رہے گی

سی پیک منصوبوں کے مثبت اثرات آنا شروع، تھربلاک میں 20 فیصد تک کام مکمل، اب ملازمت کیلئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں

پولیس کو نہ بتا نا ورنہ وہ میرے بیٹے کو ماریں گے ، بیٹا اپنی نابینا ماں کو بیوی کے کہنے پر راستے میں پھینک گیا مگر کیا کہتی رہی

تمام مارکیٹس بند ، مکمل لاک ڈائون ، مسلسل کئی روز لاک ڈائون کے اعلان کے بعد تاجر برادری بھی میدان میں آگئی