10:35 am
تعلیمی ادارے کب کھولیں گے ؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کر دیا ، 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح سے کورونا وائرس اور معیشت کو ایک ساتھ ہینڈل کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، دنیا میں وباء کے خلاف پاکستانی حکومت کے کامیاب اقدامات کا ذکر ہو رہا ہے، ملک میں کورونا کی صورتحال میں بتدریج بہتری آئی ہے، اگر حالات اسی طرح برقرار رہے اور کیسز کی لہر دوبارہ نہ اٹھی تو 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل سکتے ہیں۔
 
اتوار کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکولوں کی بندش سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، چھوٹے نجی سکولوں کو زیادہ نقصان ہوا ہے اسلئے ہم نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھا ہے کہ وہ پرائیویٹ سکولوں کو بھی آسان شرائط پر قرضے دینے کی اسکیم میں شامل کرے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے نجی سکولوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ وباء کے دوران 20 فیصد کم فیسیں وصول کریں، زیادہ فیسیں لینے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔شفقت محمود نے کہا کہ وباء کے دوران حکومت نے ملک کے 1 کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں تک براہ راست امدادی رقم دی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت کے ساتھ دیگر شعبے بھی منسلک ہیں، تعمیراتی صنعت کو پیکیج دینے سے نہ صرف روزگار کے مواقع بڑھیں گے بلکہ ملکی معیشت پر بھی اس کا مثبت اثر پڑے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں ایک ہی تعلیمی نصاب کیلئے کوششیں کر رہی ہے تاہم اس کیلئے صوبائی ہم آہنگی اور اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی ڈریکولا کو راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کر لیا ، اس کے کارنامے جان کر پاکستانیوں کے غم و غصے کی انتہا نہیں رہے گی

سی پیک منصوبوں کے مثبت اثرات آنا شروع، تھربلاک میں 20 فیصد تک کام مکمل، اب ملازمت کیلئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں

پولیس کو نہ بتا نا ورنہ وہ میرے بیٹے کو ماریں گے ، بیٹا اپنی نابینا ماں کو بیوی کے کہنے پر راستے میں پھینک گیا مگر کیا کہتی رہی