06:31 am
پاکستان کا پہلا صوبہ جس نے کرونا کو سب سے پہلے شکست دیدی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا پہلا صوبہ جس نے کرونا کو سب سے پہلے شکست دیدی ۔۔۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 23کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 11601 جبکہ ایکٹو مریضوں کی تعداد 1500سے کم ہوگئی۔ محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اتوار کو صوبے کے تین اضلاع سے کورونا وائرس کے مزید 23کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 11601ہوگئی جبکہ مزید 75افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9976ہوگئی جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے
ایکٹو مریضوں کی تعداد 1489ہے ، صوبے میں کورونا وائر س سے اب تک 136اموات بھی ہوچکی ہیں جبکہ اتوار کو 639افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 395کے نتائج آنے باقی ہیں۔

وطن کی خاطر مزید پانچ بہادر سپورتوں نے جان قربان کردی، واقعہ کہاں پیش آیا؟

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی ڈریکولا کو راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کر لیا ، اس کے کارنامے جان کر پاکستانیوں کے غم و غصے کی انتہا نہیں رہے گی