12:14 pm
پاکستان کا اہم شہر پانی میں ڈوب گیا

پاکستان کا اہم شہر پانی میں ڈوب گیا

12:14 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا اہم شہر پانی میں ڈوب گیا ۔۔۔کراچی شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، گاڑیاں بہہ گئیں، بارش کا پانی گھروں میں داخل، شہر ڈوب گیا ۔ شارع فیصل، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور صدر میں صورتحال زیادہ خراب، لوگوں کو شدید مشکلات، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، بارش کا سلسلہ رات بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی۔ عید الاضحیٰ کے لئے سپر ہائی وے لگائی گئی مویشی منڈی بھی بہہ گئی۔ قربانی کے جانور آسمان تلے آگئے۔ لیاقت آباد گجر نالہ ابلنے سے نزدیک رہائشی
مکانات زیر آب آ گئے جس سے مکینوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے پانچ سو فیڈرز نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ کئی گھنٹوں بعد تین سو فیڈرز کی فنی خرابی دور کردی گئی،بیشتر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچھولی ابھی جاری ہے۔ ملیر، لانڈھی، کورنگی اور لیاقت آباد میں بجلی بحال نہیں ہو سکی ہے۔ اولڈ سٹی ایریا، گلستان جوہر اور ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس کو بجلی معطلی کا سامنا ہے۔ بارش رکی تو صورتحال کا جائزہ لینے سندھ سرکار کے وزرا نے شہر کا دورہ کیا اور متعلقہ افسران کو نکاسی آب کے کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ ادھر اتوار کے روز ہونے والی بارش بچے سمیت چار افراد کی جانیں لے گئی ہے۔ تین کرنٹ لگنے جبکہ ایک شخص نالے میں گر کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 86 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ گلستان جوہر یونیورسٹی روڈ، سرجانی، جناح ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں مجموعی طور پر 250 ملی میٹر سے زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وطن کی خاطر مزید پانچ بہادر سپورتوں نے جان قربان کردی، واقعہ کہاں پیش آیا؟

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی ڈریکولا کو راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کر لیا ، اس کے کارنامے جان کر پاکستانیوں کے غم و غصے کی انتہا نہیں رہے گی