01:33 pm
پاکستان کی معروف یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر نے طالبہ کیساتھ ۔۔۔! انتظامیہ حرکت میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر نے طالبہ کیساتھ ۔۔۔! انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔۔۔نجی سکول جنسی ہراسگی سیکنڈل کے بعد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بھی مبینہ جنسی ہراسانی کا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جی سی یو لاہور کی طالبہ کی جانب سے شعبہ فزکس کے استاد پرجنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے، جس کےبعد انتظامیہ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی۔ جی سی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ساتھی طالبہ کے ساتھ ہراسگی واقعہ کے بارے
میں بیان کیا گیا ہے۔ طالبعلم نے الزام عائد کیا کہ فزکس ڈیپارٹمنٹ کے استاد کی جانب سے طالبات کو جنسی طور پرہراساں کیا جاتا رہاہے، کچھ روز قبل اس استاد نے ایک طالبہ کو ویڈیو کال کی، اس ویڈیو کال کے وقت ٹیچر قابل اعتراض حالت میں تھا اور اس کال کے سکرین شاٹ بھی انکے پاس موجود ہیں۔ معاملے کی انکوائری کیلئے انتظامیہ کی جانب سے ایک پانچ رکنی کمیٹی بنا دی گئی جس میں ایک خاتون پروفیسر کوبھی شامل کیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا کہ کوئی بھی طالبعلم کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر ثبوت پیش کرسکتا اور بیان ریکاڈ کروا سکتا ہے،اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ جی سی یو سے قبل بھی جنسی ہراسگی کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں جس پر اساتذہ کو نوکری سے فارغ بھی کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وطن کی خاطر مزید پانچ بہادر سپورتوں نے جان قربان کردی، واقعہ کہاں پیش آیا؟

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی ڈریکولا کو راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کر لیا ، اس کے کارنامے جان کر پاکستانیوں کے غم و غصے کی انتہا نہیں رہے گی