02:03 pm
ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے  پنشن کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی سپریم کورٹ نے منفرد مقدمے کی سماعت کے دوران ایک دن کی سرکاری ملازمت کی تنخواہ 14 لاکھ روپے وصول کرنے والے سابق سرکاری ملازم کی پنشن کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے گریڈ 19 کے ملازم بہادر نواب خٹک نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ حکومت ان کی پنشن بحال کرنے کا حکم جاری کرے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے انوکھے مقدمے کی سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل 1996 میں بطور سرکاری ملازم بھرتی ہوئے اور برطرف کر
دیے گئے۔ بعد ازاں پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران ملازمین بحالی ایکٹ 2010 کے تحت بہادر نواب کو بحال کیا گیا۔ بحالی کے ایک دن بعد ہی ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کے باعث ریٹائر ہوگئے۔ملازمین بحالی ایکٹ کے تحت بہادر نواب کو 14 سال کی تنخواہ 14 لاکھ روپے ملی تھی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے اور کہا کہ کیا پورے پاکستان کا خزانہ اس افسر کو دے دیں؟ پوری زندگی میں ایک دن کام کرنے کے 14 لاکھ وصول کیے۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ایسے ملازمین کو پنشن دی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، ایک دن میں ہی حکومت کو 100 ارب روپے دینا پڑ جائیں گے۔’ایک دن نوکری کے بعد ریٹائر ہوئے اور 14 سال کی مراعات مل گئیں۔ جس قانون کے تحت بحالی ہوئی اس میں پنشن کا ذکر نہیں۔‘جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس میں کہا کہ وکیل صاحب! آپ کمال کا کیس عدالت میں لائے ہیں، ملک کا یہ حال اسی وجہ سے ہوا ہے، اس سے بڑا ڈاکہ ملکی خزانے پر اور کیا ہو سکتا ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے مزید کہا کہ اس طرح کی اندھیرنگری نہیں ہونی چاہیے، کیس ری اوپن کرتے ہیں، پتا چلے گا کہ 14 لاکھ کیسے لیے۔ عدالت نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے افسر کی پنشن دینے کی درخواست خارج کر دی۔

تازہ ترین خبریں

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

کورونا وائرس کی دوسری اور خطرناک لہر ، دوبارہ سے مکمل لاک ڈاون کاخدشہ؟ جانیے

وطن کی خاطر مزید پانچ بہادر سپورتوں نے جان قربان کردی، واقعہ کہاں پیش آیا؟

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ، کس گریڈ سے کس گریڈ تک کے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ، اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک دن کام کی 14 لاکھ تنخواہ لی، آپ کو پورے پاکستان کا خزانہ نہ دے دیں، جانتے ہیں چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کس شخص سے کہا

 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی