03:36 pm
تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ن لیگ سے رابطے میں ہیں

اسلام آباد ( آئی این پی)تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ن لیگ سے رابطے میںہیں ، کیا پی ٹی آئی کے زوال کا وقت آن پہنا ؟ سنسنی خیز خبر آگئی ۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے تحریک انصاف کے نصف اراکین اسمبلی (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں تاکہ انکی جماعت اگلے الیکشن میں انہیں ٹکٹ دے سکے۔ تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ اس حکومت کو جلد رخصت کرنا ہی ملک اور عوام کے مفاد میں ہے، حکومت کو معیشت کی الف ب کا بھی علم نہیں، ملکی معیشت بگڑنے پر سرمایہ کار اپنا پیسہ ملک سے باہر لے جا رہے ہیں، اناڑی
ڈرائیور کی وجہ سے ملک تباہی کے دحانے پر پہنچ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد اور شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ہر رکن قومی اسمبلی کو نظر آ رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کی ٹکٹ جنت کی نہیں، جہنم کی ہو گی اسلئے وہ سب اس کشتی سے چھلانگ لگانا چاہتے ہیں لیکن ہم ابھی کسی کو ہاتھ نہیں پکڑا رہے، اتنی قربانی دینے کے بعد بھی اگر ہم دوبارہ لوٹوں کو اپنی جماعت میں شامل کرینگے تو یہ غیر مناسب ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا