04:36 pm
آج رات 12بجے سے حکومت کا کتنے دن کے لیے تمام مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ، کون کون سی دوکانیں کھلی رکھی جائیں گی ، جان لیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )آج رات 12بجے سے حکومت کا کتنے دن کے لیے تمام مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ، کون کون سی دوکانیں کھلی رکھی جائیں گی ، جان لیں ۔۔۔ پنجاب حکومت نے 8 دن کے لیے تمام مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آج رات 12 بجے سے مارکیٹس بند کر دی جائے گی۔پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر تیاری مکمل کرلی ہے۔اسی حکمت عملی کے تحت پنجاب حکومت آج سے آٹھ روز کے لیے مارکیٹیں بند کرے گی۔ صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دیگر وزراء بھی شریک تھے۔
اجلاس میں کورونا کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں آٹھ روز تک لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔آج رات 12 بجے سے اگلے بدھ تک تمام مارکیٹیں بند ہو گئی۔کیٹل مارکیٹ ،کھانے پینے، میڈیکل اور گراسری سٹور کھلے رہیں گے۔ یہ فیصلہ عید کے موقع پر کورونا کو کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔کیونکہ عیدالطفر پر بداحتیاطی کی وجہ سے کورونا بہت زیادہ پھیل گیا تھا یہاں تک اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی