07:07 pm
پاکستان میں کرونا کیسز میں مسلسل کمی آنے لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن میں کرونا وائرس کے کیسزمیں کمی آگئی ہے۔کئی علاقوں میں یومیہ اموات کی تعداد زیرو ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک ہزار 176نئے کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ پچھلے 24گھنٹوں میں 20افراد کے جاں بحق ہونے کی خبریں ہیں۔ ، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 58422 ہو گئی۔ این سی اوسی کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں کوئی مریض بھی وینٹیلیٹرز پر موجود نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق گشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 13، پنجاب میں 0 خیبرپختونخوا میں 2 اموات ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد
میں ایک ، بلوچستان میں صفر گلگت بلتستان میں 1 اور آزاد کشمیر میں 0 اموات ہوئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ہزار 056 ٹیسٹ کیے گئے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اب تک 18 لاکھ 90 ہزار 236 ٹیسٹ ہو چکے ہیں ۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھرکے ہسپتالوں میں 227 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ،ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 734 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلیے سہولیات ہیں،اس وقت 1 ہزار 864 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے