07:19 pm
چین کی مخلصانہ کوششوں کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی مخلصانہ کوششوں سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پائی جانے والی دراڑیں کم ہونے لگیں اور تین سال کی دوریوں کے مابین سفارتی تعلقات بحال ہونا شروع ہو گئے۔ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اپنی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے مسلسل ٹیلیفونک رابطہ اور بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا بھارت کی کئی درخواستوں کے باوجود ملنے سے انکار دونوں اسی سلسلےکی
ایک کڑی ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی میں کمی کے بعد جنوبی ایشیاء میں سفارتی تعلقات کا توازن بدل گیا ہے جس سے بھارت خطے میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہے اور پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری سے کافی پریشان ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک میں سفارتی کشیدگی کم کرانے میں چین نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے