09:01 pm
پنجاب حکومت نےعید الاضحی پر سمارٹ لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی پر کورونا وائرس کےممکنہ پھیلائو کو روکنے کےلئے اس بار پنجابحکومت نے انتہائی سخت حکمت عملی اپناتے ہوئےملک گیر لاک ڈائون کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق آج رات 12بجے سے لے کرپانچ اگست کی رات 12بجے تک ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے، تربیتی ادارے، شادی حال، تجارتی مراکز ،ہوم ڈلیوری یا ٹیک اوے سروس کے علاوہ تما ریسٹورنٹس ،پبلک پارک ، بیوٹی پارلر،سنیماہالز اور تھیٹر مکمل طو ر پر بند رہیں گے۔تمام کسی کی
کھیلوں کی سرگرمیاں ، اور ہیلتھ کلب وغیرہ بند رہیں گے،تفریحی یا مذہبی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔صرف ان دوکانوں کو 24گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت ہوگی جن میں فارمیسیز اور میڈیکل سٹورز شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ ٹائر شاپ ، آٹا چکیاں، ڈرائیوروں کےلئے ہوٹل ،آئل ڈپو، پٹرو ل پمپ ،ایل پی جی آئوٹ لیٹس، سپئیر پارٹس کی دوکانیں ، زرعی آلات کے مرمتی مراکز ،پرنٹنگ اینڈ پریس، کال سینٹرزجہاں پرپبلک ڈیلنگ پر مکمل پابندی جب کہ آدھا سٹاف رکھنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ گراسری شاپس،کریانہ دوکانوں، بیکریوں، کریانہ کی دوکانوں،پھل ، سبزیوں ، دودھ اور بڑے گوشت کی دوکانوںاور تندروں کو صرف صبح چھ سے دوپہر 12تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔پبلک ٹرانسپورٹ کو 24گھنٹے کھلے رہنے کافیصلہ کیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات