10:56 pm
سی پیک منصوبوں کے مثبت اثرات آنا شروع، تھربلاک میں 20 فیصد تک کام مکمل، اب ملازمت کیلئے درخواستیں دی جاسکتی ہیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شنگھائی الیکٹرک کے تھر بلاک میں مائینگ اور پاورپلانٹ کا 20 فیصد تک کام مکمل ہوگیا، ملازمت کے خواہشمند امیدوار درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، 1300میگاواٹ کے منصوبے پر وباء کے باوجود کام جاری رکھا گیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک ایک پر تیزی سے کام جاری ہے۔ شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک ایک پر کورونا صورتحال کے باوجود مائننگ اور 1320 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھر بلاک میں
مائننگ کا عمل 20 فیصد جبکہ پاور پلانٹ پر 15 فیصد تک کام مکمل ہو چکا ہے۔ اس لیے اب ملازمت کے خواہشمند درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ مزید برآں چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے،ہوشاب، آواران تا خضدار شاہراہ اور آواران تا بیلہ شاہراہ خطے کی صورت بدل دیں گی، گوادر میں ایک بین الاقوامی شہر بننے کا پوٹینشل موجود ہے، گوادر بندرگاہ ایک متحرک اور فعال بندرگاہ ثابت ہوگی۔ اتوار کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے۔ انہوںنے کہاکہ شاہراہیں موثر رابطوں اور سماجی و اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہیں،ہوشاب، آواران تا خضدار شاہراہ اور آواران تا بیلہ شاہراہ خطے کی صورت بدل دیں گی۔چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے گوادر بندرگاہ اور کوسٹ لائن بارے بھی ٹوئٹ کیا اور کہا کہ گوادر میں ایک بین الاقوامی شہر بننے کا پوٹینشل موجود ہے، گوادر بندرگاہ ایک متحرک اور فعال بندرگاہ ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت گوادر میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے