10:57 pm
 چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

10:57 pm

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چوکیدار کی نوکری کرنے والا یہ پاکستانی شخص جانتے ہیں کتنا تعلیم یافتہ ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔۔۔ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے کے باوجودچوکیدار کی نوکری کرنے والا شخص منظرعام پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے کم عمری میں چوکیداری کی نوکری شروع کر دی تھی لیکن ایم فل ہونے کے بعد بھی وہ یہی نوکری کرنے پر مجبور ہے کیونکہ اسے نوکری نہیں مل رہی۔ انڈپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق بات کرتے ہوئے نورمرجان کا کہنا تھا کہ میں میٹرک کے بعد چوکیدار کے طور پر بھرتی ہوا
تھا، اس نوکری کو 20 سال ہوگئے ہیں۔ اب میں ایم فل کی ڈگری بھی حاصل کر چکا ہوں لیکن اب بھی چوکیدار ہی ہوں اور پتہ نہیں کب تک چوکیدار ہی رہوں گا۔ بات کرتے ہوئے نورمرجان کا کہنا تھا کہ 'یہ دیکھیں میری ڈگریاں۔ میٹرک پر بھرتی ہوا تھا۔ بعد میں پرائیویٹ ایف اور بی اے کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد ریگولر ماسٹر کی ڈگری لینے کے بعد ایم فل میں داخلہ لیا اور اب پشاور کی ایگری کلچر یونیورسٹی سے اپنی ایم فل ڈگری مکمل کر چکا ہوں، لیکن مجھے میری تعلیمی قابلیت کی وجہ سے کہیں نوکری نہیں دی جاتی، اس وجہ سے میں چوکیدار کی نوکری کرنے پر مجبور ہوں۔ نور مرجاں نے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے چوکیداری کی نوکری اسی لئے کی تھی تا کہ وہ اپنے گھر کا چولہا بھی چلا سکے اور ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی مکمل کر سکے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا خواب تھا کہ میں پڑھائی مکمل کرنے کے بعد کسی بہتر جگہ نوکری کر لوں، لیکن مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ شاید میرا خواب ہی رہ جائے گا، کیونکہ میری ایم فل کی تعلیم ہونے کے بعد بھی مجھے کوئی نوکری نہیں دے رہا۔ افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے نورمرجاں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ۔ کبھی کبھی بہت پریشان ہو جاتا ہوں کہ ایم فل کی ڈگری لینے کے باوجود میں چوکیداری کر رہا ہوں، لیکن اس کو چھوڑ بھی نہیں سکتا کیونکہ اگر چھوڑ دوں تو کوئی اور ذریعہ معاش نہیں ہے اور پینشن بھی ہاتھ سے چلی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ نور مرجان نے اسی یونیورسٹی میں چوکیدار کی تنخواہ پر مختلف شعبہ جات میں بھی نوکری کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 میں ان کو سپرنٹنڈنٹ امتحانات کی ڈیوٹی دی گئی تھی جس کو چار سال تک انہوں نے احسن طریقے سے نبھایا، بعد میں انہیں یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل میں کلرک کی ذمہ داری دی گئی تھی، وہ بھی انہوں نے بخوبی ادا کی لیکن اب انہیں دوبارہ چوکیدار کی ڈیوٹی دے دی گئی ہے جس کے بعد وہ مجبوری کے تحت یہ نوکری کرنے پر مجبور ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی