11:00 pm
بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بی آر ٹی کے چلنے کی نوید، پشاور بی آر ٹی بس کب چلے گی ، اعلان کر دیا گیا۔۔۔صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ اب بی آر ٹی کا افتتاح 2021 میں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کمراٹ ویلی میں دنیا کی سب سے طویل اور بلند کیبل کار کا منصوبہ وزیراعظم کے شعبہ سیاحت ویژن کا حصہ ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ بی آر ٹی کا 2021 میں افتتاح ہوگا۔ بلند ترین اور طویل کیبل کار سے متعلق انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ دو صوبوں کو آپس میں ملائے گا، یہ
منصوبہ وزیراعظم کے سیاحت کے فروغ کے حوالے سے ویژن کا حصہ ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے منصوبے کی فیزیبلٹی رپورٹ کی منظوری دیدی ہے، منصوبے کے مختلف اسٹیشنز پر کارپارکنگ کی سہولت مل سکے گی اور یہ سب سے اونچی اور سب سے طویل کار کیبل ہو گی۔ خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ مجوزہ علاقہ میں زمین کے حصول کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، منصوبہ بہت زیادہ قابل عمل ہے، لوگ لاکھوں کی تعداد میں سیاحت کے لیے آتے ہیں لیکن سہولتیں نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ صوبے میں سیاحت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جائے۔ فیزیبلٹی اسٹڈی میں بہت سی اورچیزیں سامنےآئیں گی، سہولتوں کےفراہمی کےلحاظ سے یہ منصوبہ دنیا میں بہترین اور اپنی مثال آپ ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے