11:01 pm
یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

یا اللہ ہمارے بچوں کو اسلام کی راہ پر چلنے والا بنا دے ، پاکستان کے اہم شہر میں چچا زاد نے اپنی کزن کو کھیتوں میں لے جا کر ۔۔۔۔! افسوسناک خبر

11:01 pm

ؐ نوشہرہ کینٹ(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں چچازاد نے نو سالہ کزن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔اکبر پورہ پولیس نے بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم چند گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ۔متاثرہ بچی کے والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبرپورہ میں ایف آئی آر درج۔۔پولیس نے چند گھنٹے کے اندر اندر درندہ صفت ملزم بلال کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچی کی والدہ مسماة(ش)نے کہا کہ میری نو سالہ بیٹی مسماة(خ) روتے ہوئے گھر آئی اور رو رہی تھی۔پوچھنے پر بتایا کہ چچا زاد مجھے کھیتوں کی طرف لے گیا تھا اور وہاں میرے ساتھ زبردستی
بد فعلی کی۔۔پولیس نے بچی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال بیھج دیا۔۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا۔جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔۔ ملزم بلال ولد اقبال ساکن وکیل آباد ترخہ متاثرہ بچی کا چچا زاد ہے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ اکبرپورہ (ترخہ) میں 09 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم چند گھنٹے کے اندر اندر گرفتار۔ملزم بچی کا چچازاد ہے۔ملزم کا اعتراف جرم۔گزشتہ روزمسماة (ش)نے تھانہ اکبر پورہ میں آکر رپورٹ درج کی۔کہ 26-06-2020کو میری بیٹی 09سالہ بیٹی (خ) روتے ہوئے گھر آئی اور رو رہی تھی۔ میرے پوچھنے پر بتایا کہ چچا زاد مجھے کھیتوں کی طرف لے گیا تھا اور وہاں میرے ساتھ زبردستی بد فعلی کی۔چونکہ لڑکا خاندان کا تھا تو خاندان والے صُلح کروا رہے تھے۔اسلئے رپورٹ درج کرانے میں دیری ہوئی۔بچی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال بیھجا گیا ہے۔میڈیکل رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (R)نجم الحسنین نے طیب جان DSPپبی کی سربراہی میں درویش خان SHOاکبرپورہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔ پولیس تفتیشی ٹیم نے فوری طور پر ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیکر مختلف جگہوں پر چھاپے لگائے۔پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بروئے کا رلاتے ہوئے ملزم بلال ولد اقبال ساکن وکیل آباد ترخہ کو گرفتار کرلیا۔ملزم متاثرہ بچی کا چچا زاد ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا۔جبکہ مزید تفتیش جاری ہی

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے