10:23 am
بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ ، پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت
بلتستان اور کشمیر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 45،دالبندین ،سبی44 اورنورپورتھل 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سب سے زیادہ بارش : سندھ: کراچی میٹ کمپلیکس 10 ، سرجانی ٹاؤن 01 ، نارتھ کراچی 34 ، جناح ٹرمینل 01 ، کیماڑی88 ، اے / پی 50 ، ناظم آباد 34 ، چھا چھرو 43 ، اسلام کوٹ 16 ، میرپور خاص 15 ، بدین 13 ، چھور ، ٹھٹھہ 12 ، حیدرآباد 12 ، پنجاب: مری 15 ، بہاولنگر02 ، لاہور (ا / پی 02 ، سٹی ٹریس) ، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 13 ، مظفرآباد 01 بلوچستان: زیارت 19 ، پنجگور ، تربت 03 ، کوئٹہ (ایس ایم 04 ، پی بی او ٹریس) مسلم باغ ، خاران 01 ، خیبر پختونخواہ: پاراچنار 06 ، مالم جبہ 04 گلگت بلتستان: استور 04 ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے