11:42 am
لالک ڈائون نامنظور ، حکومت کے گزشتہ رات 12بجے لاک ڈائون لگاتے ہی تاجر برادری حرکت میں آگئی

لالک ڈائون نامنظور ، حکومت کے گزشتہ رات 12بجے لاک ڈائون لگاتے ہی تاجر برادری حرکت میں آگئی

11:42 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لالک ڈائون نامنظور ، حکومت کے گزشتہ رات 12بجے لاک ڈائون لگاتے ہی تاجر برادری حرکت میں آگئی۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن، تاجروں نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گزشتہ روز عید کے موقع پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جسے تاجروں نے ناقابل قبول قرار دے دیا تھا۔ تاہم اب پنجاب کے تاجروں نے مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں تاجر رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تاجر رہنما طارق جاوید کا کہنا تھا کہ بروز منگل تمام ریٹیل مارکیٹیں ایس اوپیز کے تحت کھلی رہیں گی اور حکومت نے روکا تومسئلہ بنے گا۔
آل پاکستان انجمن تجران کے رہنما نعیم میر کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں طویل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن سخت زیادتی ہے، تاجر بلا خوف وخطر کاروبار جاری رکھیں اور ان کے نمائندے مارکیٹوں میں موجود رہیں گے۔ بات کرتے ہوئے نعیم میر کا کہنا تھا کہ حکومت کا کام روزگار دینا ہے، چھیننا نہیں، ہم اس کا مقابلہ کریں گے، چھوٹے تاجروں کی مدد کریں گے، انہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ تاجر رہنماؤں کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ تاجروں کا دارومدار ان 3 دنوں پر ہے، حکومت ہماری جڑیں نا چھیڑے، ورنہ ہم سڑکوں پر ہوں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز بھی تاجر رہنماؤں کی جانب سے اس بات کی مخالفت کر دی گئی تھی۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ عید سے قبل لاک ڈاؤن کی باتوں نے تاجروں کوشدید تشویش و اذیت میں مبتلا کر دیا ہے، حکومت کا کام شوشے اور افواہیں چھوڑنا نہیں، مسائل حل کرنا ہونا چاہیے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پرامن تاجروں کو کیوں احتجاج کے راستے پر دھکیلنا چاہتی ہے؟ حکومت کی غلط حکمت عملی اور فیصلے ہی کورونا کو پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ تاجران پاکستان کے صدر نے عید تک 24 گھنٹے دکانیں کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عید کے ایام میں کاروبار کے اوقات بڑھاکر ہی رش پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے 8 دن کے لیے تمام مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟