06:31 pm
چیئرمین نیب کا بڑا فیصلہ، شریف خاندان سمیت کئی لیگی رہنماؤں کو ناقابلِ یقین سرپرائز دے ڈالا، اب تک کی بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں نیب نے تین نئے ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، عبداللہ خان عباسی اور مفتاح اسماعیل کیخلاف بھی ایل این جی ریفرنس منظوری دی گئی ہے۔سابق چیئرمین سوئی سدرن عمران الحق کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔نیب نے شہبازشریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف لاہور کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی 
منظوری دی ہے۔ شہباز شریف اور ان کے بیٹوں پر 7328 ملین سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔دونوں بیٹوں کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کیا جائے گا۔دوسری جانب قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ مالی کرپشن پر کارروائی کرتے ہوئے اہم ملزم کو گرفتارکرلیا۔لینڈ ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل کرتے ہوئے کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں ملزم رفاقت علی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم رفاقت علی نے ریونیو حکام کی مبینہ ملی بھگت سے موضع سادھوکی اور ماڈل ٹائون کے علاقہ میں اربوں روپے مالیت کی سینکڑوں کنال زمین شریک ملزمان کے نام منتقل کروائی۔ملزم رفاقت علی نے 2002 سے 2008 کے دوران 850 کنال سے زائد زمین من پسند افراد کو منتقل کی۔ملزمان نے آپس کی ملی بھگت سے 83 کنال زمین غیرقانونی طور پر فروخت کی۔ریونیو حکام کی ملی بھگت سے پنجاب کوآپریٹو بینک کی 135 کنال زمین بھی ملزمان نے ملی بھگت سے فروخت کی۔غیرقانونی طور پر حاصل رقوم سے ملزم رفاقت علی نے اپنے اور اہل خانہ کے نام کروڑوں روپے کی جائیدادیں بنائیں جنکے مبینہ شواہد حاصل کر لئے گئے ہیں۔نیب حکام کیجانب سے ملزم رفاقت علی کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار