09:18 pm
گلگت بلتستان :سی ٹی ڈی پولیس  کی کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے میں5 اہلکاروں سمیت7افراد جاںبحق ،5 اہلکار زخمی

چلاس(مانیٹرنگ ڈیسک)چلاس کے رونئی محلہ میں ملزمان اور سی ٹی ڈی پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد  جاں بحق جبکہ 5  اہلکار زخمی ہوگئے ،  نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی گلگت نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے رات گئے چلاس کے رونئی محلہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا۔ مطلوبہ ملزمان کی پناہ گاہ کے متعلق خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا  گیا جہاں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا ایک سب انسپکٹر سہراب اور 5 جوان شہید اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگکے تبادلے کی زد میں  2  شہری  بھی مارے گئے۔ پولیس کا 
کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو ریسکیو 1122 نے آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کیا گیا ہے ۔ شہید اہلکاروں میں انسپکٹرسہراب، سپاہی جنید علی، سپاہی شکیل، سپاہی اشتیاق اور سپاہی غلام مرتضی شامل ہیں۔فائرنگ کے نتیجے میں اظہار اللہ اور بشارت نامی شہری بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی اہلکاروں میں سب انسپکٹر نبی جان، سپاہی شکر، سپاہی ہدایت کریم، سپاہی شان اور سپاہی محمد علی شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کم سے کم 15 اہلکاروں نے حصہ لیا۔دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل خان نے چلاس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پی گلگت بلتستان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے جب کہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار