09:59 pm
ریاست مدینہ میں اسلام ،علماء کی توہین کرنے والے وفاقی وزرا ء کو فی الفور فارغ  کرنے کامطالبہ

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ اسلام کی الف ب سے نابلد وزراء پنجاب اسمبلی سے اسلامی قوانین کی منظوری پر مخالفانہ بیانات دے رہے ہیں ریاست مدینہ میں اسلام، علماء کی توہین کرنے والے وزراء کو فی الفور فارغ کیا جائے انہوںنے کہا کہ ایسے وزراء کبھی رویت ہلال کمیٹی پر تنقید کرتے ہیں 
اور کبھی پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی طرف سے اسلام کے اساس کے تحفظ کیلئے قراردادیں پیش کرنے والے اراکین کو ہدف تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے مسلم لیگ ہائوس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔میاں کامران سیف نے کہا کہ اسلام کو کمال اتا ترک جیسی ذہنیت رکھنے والے ایسے نام نہاد مسلمان وزراء سے خطرہ ہیں جن کی وجہ سے ترکی میں خلاف کا خاتمہ ہوا ۔انہوںنے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے تحفظ بنیاد اسلام بل کو بہترین کاوش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے اس بل کی منظوری سے قبل علمائے کرام سے مشاورت کی اور اب بھی یہ عمل جاری ہے ۔انہوںنے کہا کہ پنجاب اسمبلی سے منظور قوانین کا ہی نتیجہ ہے کہ پنجاب میں ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے نجی سکولوں کے نصاب میں شامل31پبلشروں کی قومی ہیروز ،ملکی سالمیت کے خلاف مواد پر100کتابوں پر پابندی عائد کی جاچکی ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے تاکہ نئی نسل کو گمراہ کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا جائے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار