10:34 pm
پی ٹی آئی کے 3مرکزی رہنما ئوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئیں

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے 3مرکزی رہنما ئوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئیں ۔۔۔ پاکستان کے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 3 رہنماء آنے والے دنوں میں نیب کی گرفت میں ہوں گے اور ان کے نام نیب اصلاحات کمیٹی میں شامل کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمانت ہونے کا مطلب بے گناہ نہیں ہوتا۔چند 
دن قبل سپریم کورٹ نے نیب کے خلاف ریمارکس کو اپوزیشن رہنماؤں نے خوب اچھالا مگر انہوں نے نہیں اچھالا کہ عدالت کے انہی معزز جج صاحبان نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست ضمانت کو بھی مسترد کیا تھا۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ پریس ریلیز اور ٹاک شوز کو دیکھنے کے بجائے عملی اقدامات کی بات کریں تو کتنی شوگر مافیا یا دوسرے مافیاز کے خلاف کریک ڈا ؤن ہوا۔ اگر وزیراعظم اپنے اردگرد بیٹھے چوروں اورمافیاز کو بھگائیں گے تو یہ کام صرف کاغذات تک محدود رہ جائے گا۔سینئر صحافی نےانکشاف کیا ہے کہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں صرف چند افراد کو ہی ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور یہ انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘