10:36 pm
سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز ۔۔۔ وادی سندھ کی قدیمی ثقافت اور تہزیب ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔سندھ دھرتی پر کئی تاریخی مقامات موجود ہیں جو سندھ دھرتی کی خوبصورتی کے عکاس ہیں جن میں سے ایک رنی کوٹ کا تاریخی قلعہ بھی ہے۔ سن شہر سے 30 کلو میٹر کی مصافت پر کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے پر
تعمیر کیا جانے والا خوبصورت شاہکار سندھ کا تاریخی رنی کوٹ قلعہ واقع ہے۔کھیرتھر کی چٹانوں پر رنی کوٹ قلعے کی دیوار 32 کلو میٹر طویل ہے۔رنی کوٹ قلعے میں تین مزید قلعےمیریکوٹ،شیر گڑھ اور موھنکوٹ بھی موجود ہیں۔ رنی کوٹ کی 32کلومیٹر طویل دیوار، دیوار چین سے مشہابت رکھتی ہے۔محکمہ انڈومنٹ فنڈ کی جانب سے قومی ورثے اور تاریخی قلعے کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے۔سندھ کے تاریخی رنی کوٹ قلعے کو دیکھنے کے لئے ملکی ہی نہیں غیر ملکی سیاح بھی جوق درجوق یہاں آتے ہیں۔سیاحوں کا کہنا ہےکہ انہیں یہاں آکر بہت اچھالگتا ہے۔ یہ قلعہ انسانی ماہر کاریگروں کا عظیم شہکار ہے۔جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قلعے کو دشمن کے حملے سے بچاو کے لئے تعمیر کرایا گیاہے۔ہزاروں سال بعد بھی اب تک کوئی بھی اس راز سےپرادہ نہیں اٹھا سکاکہ اس قلعے کو کس نے اور کیوں تعمیر کرایا تھا یہ آج تک ایک راز ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘