10:37 pm
تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، اگست میں سکول کھولنے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، اگست میں سکول کھولنے کی تاریخ سامنے آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  خیبرپختونخواہ میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے 15اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیدار فضل اللہ داؤد زئی نے کہا کہ 15 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی اعلان پر تحفظات ہیں، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ تک کھل گئے ہیں،
تو پھر تعلیمی ادارے کیوں بند ہیں؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ کی پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے عہدیدار فضل اللہ داؤد زئی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے 15 ستمبر تک تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان پر تحفظات ہیں۔ ملک میں شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ تک کھل گئے ہیں، تو پھر تعلیمی ادارے کیوں بند ہیں؟جے یوآئی ف کے رہنماء مولانا حسین احمد نے کہا کہ وفاق المدارس والے بھی بہت جلد ادارے کھول دیں گے۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا تھا کہ 15 اگست سے اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی