10:48 pm
پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں  نے دیکھا  ۔۔۔۔ یوں تو ہماری زندگی میں کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی خوفناک واقعہ ضرور پیش آیا ہوگا تاہم کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ذہن سے چپک کر رہ جاتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو پاکستان کے معروف قبرستان سے جڑی ایسی ایک خوفناک داستان سنانے جا رہے ہیں ، سندھ کے شہر ٹھٹھہ کا مکلی قبرستان قدیم اور دنیا کے بڑے قبرستانوں
میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 10کلومیٹر پر محیط ہے اور یہاں لاکھوں قبریں ہیں۔ یہ قبرستان 400سال پرانا ہے۔ 1981ءمیں اسے یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج میں شامل کر لیا گیا تھا۔ اس کے متعلق مقامی لوگ ایسی خوفناک کہانیاں سناتے ہیں کہ سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ان میں سے ایک کہانی یہ سنائی جاتی ہے کہ کئی مقامی لوگوں نے اس قبرستان میں ایک ’سرخ دلہن‘ کو دیکھا ہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بہت بلند آواز میں روتی ہے۔ آدھی رات کو اس کے رونے کی آواز اور بھی بلند ہو جاتی ہے۔ کئی مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ قبرستان کے ایک گارڈ نے ایک یہ کہانی بھی سنائی ہے کہ انہوں نے ایک قبر سے ایک بچے کو نکلتے دیکھا ہے۔ یہ بچہ قبر سے اٹھتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے بوڑھا آدمی بن کر نظروں سے غائب ہو جاتا ہے۔ یہ سب کچھ محض چند سیکنڈز میں رونما ہو جاتا ہے۔مقامی لوگ ایک کہانی یہ بھی سناتے ہیں کہ اس قبرستان میں بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے کی آوازیں بھی آتی ہیں۔ ایک گارڈ کا کہنا ہے کہ قبرستان کی دیواریں بہت اونچی ہیں اور بچے اس میں داخل نہیں ہو سکتے اس کے باوجود کبھی دن کو اور کبھی رات کو بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں