10:48 pm
کیا اب پاکستان میں اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ہوا کرے گی ؟ سینٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کیا اب پاکستان میں اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ہوا کرے گی ؟ سینٹ سے بڑی خبر آگئی ۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کی قرارداد پیش کی تاہم چیئرمین سینیٹ نے قرارداد کا معاملہ ایڈوائزری کمیٹی کے سپردکردیا اور کمیٹی میں بحث کے بعد ایوان میں لانے کا فیصلہ کیا۔ سراج الحق نے قرارداد پیش کی کہ اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا جائے ۔وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا اسلام
میں تو چھٹی کا کوئی تصور نہیں نوازشریف دور میں معاشی نقطہ نظر کے تحت اتوار کو چھٹی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ علی محمد خان نے کہا زیادہ ترممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے اگر جمعہ کو چھٹی کرتے ہیں تو جمعہ، ہفتہ، اتوار معاشی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا اتوار کی چھٹی سے ہماری معیشت کیا بہتر ہوئی؟ اکثر مسلم ممالک میں جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ۔جاوید عباسی نے کہا جمعہ کی نماز پڑھ کر رزق تلاش کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ اسلام میں کوئی پابندی کا تصور نہیں ہے۔ جاوید عباسی نے کہا دنیا کے کاروبار ہفتے اور اتوار کو بند ہوتے ہیں۔مشاہداللہ نے کہا جن ممالک سے ہماری معیشت منسلک ہے وہاں اتوار کو تعطیل ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں