04:38 pm
تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دوہری شہریت پر نہیں دیا بلکہ ان سے لیا گیا کیونکہ ۔۔۔بڑا دعویٰ کر دیا گیا

تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دوہری شہریت پر نہیں دیا بلکہ ان سے لیا گیا کیونکہ ۔۔۔بڑا دعویٰ کر دیا گیا

04:38 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیاہے کہ تانیہ ایدروس نے جو استعفیٰ دیاہے اس کی اصل وجہ دوہری شہریت پر تنقید نہیں بلکہ اصل کہانی وہاں سے شروع ہوئی جب ڈیجیٹل پاکستان فاونڈیشن ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کروائی گئی ، اور ایس ای سی پی میں رجسٹر ڈ کروانے کے بعد تانیہ ایدروس اس کی چیئر پرسن بن گئیں جبکہ جہانگیر ترین اور ان کے وکیل اس کے ڈائریکٹرز بن گئے . ارشد شریف نے بتایا کہ جب وزیراعظم عمران خان کو اس معاملے کے بارے میں پتا چلا تو انہوں 
نے اندرونی سطح پر ایک انکوائری شروع کروائی ، جس میں یہ پتا لگانے کی کوشش کی گئی تھی کہ ڈیجٹیل پاکستان فاونڈیشن جو کہ بہت بڑا سکینڈل بن سکتا تھا ، ایک پرائیویٹ کمپنی رجسٹرڈ کروائی گئی اور پھرے اسے لنک کیا جارہا تھا ، پھر اس میں جو پیسے آئیں گے اس کا حساب کیسے رکھا جائے گا ، وہ حکومت کے نام پر پیسے لے کر اپنے اکاؤنٹس میں رکھیں گے سینئر صحافی کا کہناتھا کہ سکینڈل بننے سے پہلے ہی وزیراعظم کے نوٹس میں یہ چیز آئی تو انہوں نے انکوائری شروع کروا دی جس دوران یہ چیزیں تانیہ ایدروس پر ثابت ہوئیں اور معاون خصوصی انکوائری کمیٹی کے ممبران اور وزیراعظم عمران خان کو اس حوالے سے مطمئن نہیں کر سکیں جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی طرف سے انہیں پیغام بھجوایا گیا اور انہوں نے استعفیٰ دیدیا ہے . ارشد شریف کا کہناتھا کہ ایک پروگرام میں تانیہ ایدروس نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ ڈیجیٹل پاکستان فاونڈیشن بنانے کے لیے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد میں لیا تھا لیکن جب چند صحافیون نے وزیراعظم کے قریبی ذرائع سے اس کی تصدیق کرنا چاہی تو معلوم ہوا کہ وزیراعظم کو اعتماد میں نہیں لیا گیا .

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا