05:34 pm
کنٹریکٹ اساتذہ کوعیدسے قبل بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے تمام کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے پنجاب حکومت نے صوبائی وزیرِقانون محمد بشارت راجہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی، کمیٹی کیس ٹوکیس اساتذہ کو مستقل کرنے کا جائزہ لے گی۔ذرائع کے مطابق 2014 سے اب تک کنٹریکٹ پر بھرتی ہونیوالے اساتذہ کو مستقل کیا جائے گا،  اساتذہ سے ان کے کوائف اور اے سی آرز طلب کی جائیں گی، کمیٹی ان کوائف کی روشنی میں اساتذہ کو مستقل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ
کرے گی۔اس حوالے سے پنجاب حکومت نےصوبائی وزیرِقانون محمد بشارت راجہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی، کمیٹی کیس ٹو کیس اساتذہ کو مستقل کرنے کاجائزہ لےگی۔2014 سےاب تک کنٹریکٹ پربھرتی ہونیوالےاساتذہ کو مستقل کردیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اساتذہ سے ان کے کوائف اور اے سی آرز طلب کی جائیں گی، کمیٹی ان کوائف کی روشنی میں اساتذہ کو مستقل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی، ذرائع کے مطابق اچھی کارکردگی کے حامل اساتذہ کو مستقل کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب ایجوکیشن اتھارٹی نے 31 دسمبر 2017 سے قبل بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے، مستقلی کیلئے ایجوکیٹرز کو اپوائٹمنٹ اور جوائننگ لیٹر جمع کرانا ہوگا، اساتذہ کو اپنے آخری تین سال کے نتائج بھی جمع کرانا ہونگے۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق ایجوکیٹرز کو تعلیمی اسناد اور ڈگریوں کا ریکارڈ بھی جمع کروانے کیساتھ اپنی اے سی آر ز بھی دینا ہوں گی، تمام تر دستاویزات 5 اگست تک اتھارٹی آفس میں جمع کی جائیں گی۔ پنجاب ٹیچرزیونین کا کہنا ہےکہ فیصلہ سے لاہور کے سینکڑوں ایجوکیٹرز کو فائدہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی جی ایل سکولوں میں بےشمار اساتذہ کی بھرتی جعلی ڈگریوں پر ہونےکا انکشاف ہوا ہے،جس پرمحکمہ تعلیم نےکارپوریشن سکولوں کےاساتذہ کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرانےکا فیصلہ بھی کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں