07:32 pm
بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے

بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے

07:32 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے۔۔۔مفتی طار ق مسعود کی نصیحتوں اور بیانات کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ دیگر ممالک میں بھی اردو سمجھنے اور بولنے والے افراد کے مابین پسند کیا جاتاہے کیونکہ اکثر وہ اپنے بیانات میں گھریلو مسائل سمیت ہر قسم کے مسئلوں پر شہریوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ساتھ لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا بھی جواب دیتے ہوئے حل تجویز کرتے ہیں ۔ مفتی طارق مسعودکو ایک بھارت کے شہری ممبئی سے جاوید خان کی جانب
سے ایسا سوال موصول ہو گیا کہ پہلے تو وہ سوال پڑھ کر بے حد حیران ہوئے اور ساتھ ہی انہوں نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا ۔مفتی طارق مسعود نے سوال پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ”بیوی کو سدھارنے کا طریقہ، میں اپنی بیوی سے بہت پریشان ہوں ، وہ اکثر زرا زرا سی بات کو لے کر جھگڑا کرتی ہے ، ہم ماں باپ سے الگ رہتے ہیں ، شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں اور ہمارے دو بچے ہیں ، باقی سب سے وہ اچھے سے رہتی ہے لیکن مجھ سے جھگڑا کرتی ہے ، مہربانی فرما کر میری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔“ مفتی طارق مسعود سوال پڑھ کر پہلے بہت حیران ہوئے اور پھر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ نے بہت ہی مشکل اور ٹیکنیکل سوال پوچھ لیاہے ، اگر آپ کے پاس کوئی ایسا طریقہ ہو تو مجھے بھی بتا دیں ، یہ ایسی چیز ہے کہ اس کا جواب گوگل بھی نہیں بتاتا ، اگر گوگل پر لکھیں کہ بیوی کو سدھارنے یا قابو پانے کا طریقہ کیا ہے تو گوگل پر بھی کوئی ’ ایرر‘ (Error) آجائے گا یا پھر گوگل کہے گا کہ بھئی ہم بھی ریسر چ کر رہے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی طریقہ ہو تو ہمیں بھی بتا دیں ۔“

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر