07:39 pm
بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

بارش کا سہانا موسم اور ٹپ ٹپ برستی بوندیں انتہائی حسین منظر پیش کرتی ہیں جو دل اور دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے۔ لیکن بارش کے بعد جو مٹی کی خوشبو ہوتی ہے وہ مذید موسم کی خوبصورتی میں اضافہ کردیتی ہے۔ بارشوں کی ایک بوند پڑتے ہی سارا ماحول مٹی کی خوشبو سے جاتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قدرتی پرفیوم کی خوشبو سارے جہاں میں پھیل گئی ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں
مٹی کی یہ حسین خوشبو کیوں آتی ہے اور اس کو کیا کہا جاتا ہے؟ بارش کے موسم میں پھیلنے والی اس خوشبو کو پیٹریکور کہا جاتا ہے۔ جو کہ ایکٹی نوموسیٹس نامی بیکٹریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ بیکٹریا اس وقت مٹی میں اپنی نشوونما پاتا جبکہ اسےنمی اور حرارت دونوں ایک ساتھ ملتی ہیں۔۔ ان کی جسامت ہلکی ہوتی ہے اور بارشوں کے موسم میں ان کی ہلکی جسامت کی وجہ سے ہی ہوا اور بارش کا پانی انہیں باآسانی ماحول میں بکھیر دیتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اس پورے علاقے میں پھیل جاتے ہیں جہاں بارش ہوتی ہے اور نم ہوا کی وجہ سے ان کی خوشبو ہمیں محسوس ہوتی ہے۔ مٹی کے اندر پائے جانے والے اس بیکٹیریا کی خوشبو ہمیں بارش کے بعد مٹی کی ہی خوشبو لگتی ہے لیکن درحقیقت ایسا نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی