09:42 pm
شہریوںکےلیے بڑی خوشخبری ،انتظار کی گھڑیاں ختم، سمارٹ کارڈ کا اجراء شروع

لاہور(ویب ڈیسک)کفل ٹوٹا خدا خدا کرکے، 8 ماہ بعد شہریوں کی گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز بننے شروع ہوگئے، ساڑھے7 لاکھ سے زائد سمارٹ کارڈز کی ترسیل 2 ماہ میں مکمل کرلی جائے گی، روزانہ 90 فیصد زیر التواء جبکہ 10 فیصد نئی رجسٹریشن کے کارڈز جاری کیے جائیں گے۔بزدار سرکار کی ایک اور انتظامی نااہلی کی وجہ سے شہری گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے کے بعد سمارٹ کارڈ کے لیے رل گئے اور شہریوں تک 48 گھنٹوں میں پہنچانے کے دعوے کئی کئی ماہ تک بھی پورے نہ ہوئے۔۔ بروقت پرنٹنگ
نہ ہونے کی وجہ سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد سمارٹ کارڈز زیرا لتواء ہیں، اب 8 ماہ بعد شہریوں کو سمارٹ کارڈز کا اجرا شروع ہوگیا ہے۔ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ متعلقہ کمپنی نے 20 جدید مشینیں خریدی ہیں جوکہ ایک دن میں 22 ہزار کارڈز بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور 20 لاکھ کارڈز کا میٹریل بھی منگوا لیا گیا ہے۔ پہلے 3 روز میں اڑتیس ہزار پرانے کارڈز تیار کرکے بھجوائے گئے ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ نئی رجسٹریشن کم ہورہی ہے اس لیے 10 فیصد نئی رجسٹریشن اور 90 فیصد پرانے کارڈز تیار کیے جارہے ہیں تاکہ 2 ماہ کے اندر زیر التواء کارڈز مالکان تک بھجوائے جاسکیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 