10:20 pm
حکومت کا اہم صوبے کے پانی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بڑا ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ، اربوں روپے مختص ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کا بلوچستان کی پانی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بڑا ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ، نولنگ ڈیم بلوچستان کے ضلع جھلس مگسی میں درائے مولا پر تعمیر کیا جائے گا، ڈیم کی تعمیر کے آغاز کیلئے 28 ارب روپے مختلف کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں سستی بجلی کی پیداوار اور پانی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر 
ڈیموں کی تعمیر کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بدھ کے روز ایک اور ڈیم منصوبے کے آغاز کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے ضلع جھلس مگسی میں نولنگ نامی ڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اس ڈیم کی تعمیر سے بلوچستان میں پانی کے مسائل کافی حد تک ختم ہو جائیں گے۔ نولنگ ڈیم ضلع جھلس مگسی میں درائے مولا پر تعمیر کیا جائے گا۔ اس ڈیم کی تعمیر کے آغاز کیلئے 28 ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ امکان ہے کہ ڈیم کی تعمیر کا آغاز جلد ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 