10:21 pm
پاکستان کے بڑے شہر میں بیٹی نے باپ کی نعش قبر سے نکالی اور ۔۔۔!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے بڑے شہر میں بیٹی نے باپ کی نعش قبر سے نکالی اور ۔۔۔! ایسا واقعہ پیش آیا کہ پولیس کو ہنگامی حرکت میں آنا پڑ گیا ۔۔۔۔بیٹی نے والد کی میت قبر سے نکال لی، شیخوپورہ میں بیٹی نے باپ کی میت کو فیصل آباد لے کر جانے کیلئے قبر سے نکال لیا، ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں باپ کی میت آبائی شہر لے جانے کے لیے بیٹی نے مرحوم والد 
کی میت کو قبر سے نکال لیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے نواحی علاقے ڈیرہ اعوان میں پیش آیا، میت کو تحویل میں لے کر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے باپ مختار کو چند روز قبل ہی انتقال کرگئے تھے جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں دفنایا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بیٹی باپ کی میت کو فیصل آباد لے کر جانا چاہتی تھی، متوفی مختار احمد مزدوری کرتے تھے اور چند روز قبل ہی وفات پاگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 