11:06 am
عید سے قبل انتہائی افسوسناک خبر ، 32پاکستانی جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عید سے قبل انتہائی افسوسناک خبر ، 32پاکستانی جاں بحق ۔۔۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 77 ہزار 402 ہوگئی۔ مہلک وائرس نے 32 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 924 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 
پنجاب میں 92 ہزار 655، سندھ میں ایک لاکھ 20 ہزار 52، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 845، بلوچستان میں 11 ہزار 708، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 90، اسلام آباد میں 14 ہزار 987 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 65 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 19 لاکھ 52 ہزار 730 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 628 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 46 ہزار 131 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 179 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 924 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 138، سندھ میں 2 ہزار 189، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 192، اسلام آباد میں 165، بلوچستان میں 136، گلگت بلتستان میں 53 اور آزاد کشمیر میں 51 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 