12:13 pm
عید الاضحی کی آمد ، لاک ڈائون کیحوالے سے حکومتی بڑافیصلہ سامنے آگیا ، شاپنگ کا سوچنے والے یہ خبر پہلے پڑھ لیں

عید الاضحی کی آمد ، لاک ڈائون کیحوالے سے حکومتی بڑافیصلہ سامنے آگیا ، شاپنگ کا سوچنے والے یہ خبر پہلے پڑھ لیں

12:13 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید الاضحی کی آمد ، لاک ڈائون کیحوالے سے حکومتی بڑافیصلہ سامنے آگیا ، شاپنگ کا سوچنے والے یہ خبر پہلے پڑھ لیں ۔۔۔۔ سندھ حکومت کا سخت لاک ڈاون نافذ نہ کرنے کا فیصلہ، عید الاضحیٰ کی آمد پر بازار کھلے رہیں گے، بازاروں کے اوقات کار میں مزید اضافہ کر دیا گیا، عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 2 روز قبل اچانک صوبے بھر میں لاک ڈاون نافذ کرنے کا 
اعلان کیا گیا تھا۔ پنجاب حکومت کے فیصلے کے تحت منگل کے روز سے صوبے کے تمام بازار اور شاپنگ مالز بند کر دیے گئے، صرف چند کاروبار کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی۔ پنجاب حکومت نے موقف اپنایا کہ کرونا وائرس پھیلاو کے خدشے کے باعث لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خدشہ ہے کہ عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ کی گئی تو عید کے بعد کرونا وائرس کی دوسری لہر آ سکتی ہے۔ اس تمام صورتحال میں سندھ حکومت کی جانب سے بھی دیکھا جا رہا تھا کہ آیا صوبہ سندھ میں لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا یا نہیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عید الاضحیٰ کی آمد پر صوبے میں لاک ڈاون نافذ نہیں کیا جائے گا۔ صوبے کے بازار کھلے رہیں گے۔ بازاروں کو بند کرنے کی بجائے ان کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مویشی منڈیوں کو بھی دیر رات تک کھلے رہنے کی اجازت ہے۔ صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی مزید سخت پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔ جو پابندیاں پہلے عائد کی گئی تھیں، وہ اب بھی برقرار ہیں۔ لوگوں سے اپیل ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کیا جائے ۔ یہاں یہ واضح رہے کہ سندھ ملک میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے، جہاں کرونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے اور اموات 2 ہزار سے زائد ہیں۔


تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج