12:22 pm
عید سے بس ایک روز قبل عید کی چھٹیوں کے بارے میں مفتی منیب کا زبردست اعلان ، پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

کراچی(ویب ڈیسک)عید سے بس ایک روز قبل عید کی چھٹیوں کے بارے میں مفتی منیب کا زبردست اعلان ، پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ عید کے تیسرے دن بھی چھٹی دی جائے کیوں کہ قربانی کے لیے تین دن مخصوص ہیں۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے عید کی 2 چھٹیوں کا اعلان کیا جس کے بعد کئی لوگوں کی طرف سے درخواست آئی ہے کہ وہ تیسرے دن قربانی کرتے
ہیں، متوسط طبقے کے افراد تیسرے روز قربانی مناسب پیسوں میں کرلیتے ہیں، 3 دن قربانی کے ہوتے ہیں عید کے تیسرے روز چھٹی کا اعلان کیا جائے۔ چیئرمین رویت ہلال کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی عرصے سے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیوز سامنے لائی جارہی ہیں، سائنس اور علماءکے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو کلینڈر بنا کر دینے والے بھی محکمہ موسمیات کے ہمارے دوست ہیں، رویت ہلال پر ہم بھی سائنسی معاملات سے آگاہی رکھتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ بعض داخلی و خارجی قوتیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیل رہی ہیں، یہ ایک انتہائی نازک اور خطرناک صورتحال ہے، ہماری ملکی سلامتی کے اداروں سے اپیل ہے کہ وہ اس صوتحال کا ادراک اور بروقت اسکا سدباب کریں، ہم ماضی قریب میں دو تین عشروں تک فرقہ وارانہ شدت پسندی اور تصادم کا مظاہرہ دیکھتے آئے ہیں، پاکستان میں ذمہ دار عمائے کرام اور عوام کی سطح پر کوئی سنی شیعہ تصادم نہیں، سب ہم اپنے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کام کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج