04:05 pm
وقار ذکا نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ، جماعت کا منشور کیا ہوگا ، جانیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وقار ذکا نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ، جماعت کا منشور کیا ہوگا  ۔۔۔ معروف میزبان وقار ذکا نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے اعلان کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے اس قدم کو خوب سراہا جا رہا ہے جس کے بعد ان کی حمایت میں پیغام بھی جاری کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وقار ذکا نے پیغام جاری کرتے
ہوئے بتایا ہے کہ ہم ایک ایسی سیاسی جماعت کا اعلان کرنے جا رہے ہیں جس کا مقصد پاکستان میں انٹرنیٹ پر مبنی تبدیلی لانا ہو گا۔ مزید پیغام جاری کرتے ہوئے وقار ذکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ میں جدت پیدا کرنے کے حوالے سے بالکل کام نہیں کیا جا رہا اور ہمیں اس کی اشد ضرورت ہے، اس لئے ہم اس پر کام کریں گے۔ تاہم وقار ذکا کے اس اعلان کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے جبکہ مختلف قسم کے پیغامات بھی جاری کئے جا رہے ہیں۔ ایک صارف نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے عمر اور باقی شرائط کے بارے میں بتایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار