07:33 pm
چینی کے بعد عوامی استعمال کی ایک اورچیز مہنگی ،فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا

چینی کے بعد عوامی استعمال کی ایک اورچیز مہنگی ،فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا

07:33 pm


ایل پی جی ایک روپے 56 پیسے فی کلو مہنگی،سلنڈر کی نئی قیمت 1363روپے 55 پیسے ہوگئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کیساتھ سلنڈر کی نئی قیمت 1363روپے 55 پیسے ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرانے اگست کیلئے
ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر 18 روپے 48 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے سلنڈر کی نئی قیمت 1363 روپے 55 پیسے ہو گئی،واضح رہے کہ جولائی کیلئے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1345 روپے 7 پیسے تھی ۔