07:54 am
 حکو،مت نے عید کی چھٹیو ں میں کتنا اضافہ کر دیا

حکو،مت نے عید کی چھٹیو ں میں کتنا اضافہ کر دیا

07:54 am


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موجیں لگ گئیں ، حکو،مت نے عید کی چھٹیو ں میں کتنا اضافہ کر دیا ، عید کی نماز کے بعد بڑی خوشخبری پڑھ لیں ۔۔۔۔ سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹی میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اب 2 اگست کے بجائے 3اگست تک ہوں گی۔ خیال رہے کہ
اس سے قبل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 31 جولائی سے اتوار 2 اگست تک رکھی گئی تھیں تاہم اب اس میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔