05:38 am
شریف خاندان کو معذرت خواہانہ پیغامات بھجوائے گئے ہیں، حامد میر

شریف خاندان کو معذرت خواہانہ پیغامات بھجوائے گئے ہیں، حامد میر

05:38 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامدمیر کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو معذرت خواہانہ پیغامات بھجوائے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ ان کی لندن میں شریف خاندان کے افراد اور اسحاق ڈار سے ملاقاتیں ہوئی ہیں ۔اور انھوںنے کہا ہے کہ انھیں معذرت پر مبنی پیغامات بھجواتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے لیکن تھوڑا عرصہ انتظار
کرلیں ۔ ازالہ ضرور کیا جائے گا۔ حامد میر کا مزید کہناتھا کہ وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔