12:23 pm
مریم نواز کے حوالے سے افسوسناک خبر، والدہ والی بیماری مریم نواز کو بھی لگ گئی ،ہسپتال میں طبی معائنہ

مریم نواز کے حوالے سے افسوسناک خبر، والدہ والی بیماری مریم نواز کو بھی لگ گئی ،ہسپتال میں طبی معائنہ

12:23 pm

 لاہور(نیوز ڈیسک)مریم نواز نے نجی اسپتال میں اپنے گلے کے غدود کا معائنہ کرایا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور کے علاقے گلبرگ میں نجی اسپتال میں پہنچیں اور معمول کا طبی معائنہ کرایا۔ اس موقع پر مریم نواز کے ہمراہ ان کا ذاتی اور سکیورٹی عملہ بھی موجود رہا
۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے گلے کے غدود کے چیک اپ کے لئے اسپتال گئی تھیں۔ وہ عید سے چند روز قبل بھی اپنا چیک اپ کروا کر گئی تھیں۔ واضح ہے کہ مریم نواز کی والدہ بیگم کلثوم نواز کو بھی اسی مرض کا سامنا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں