04:10 pm
سندھ بینک کرپشن کیس ، اہم ترین شخصیت اشتہاری قرار،شناختی کارڈبلاک کر دیا گیا

سندھ بینک کرپشن کیس ، اہم ترین شخصیت اشتہاری قرار،شناختی کارڈبلاک کر دیا گیا

04:10 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ بینک کرپشن کیس ، اہم ترین شخصیت اشتہاری قرار،شناختی کارڈبلاک کر دیا گیا ۔۔۔ سندھ بینک کرپشن کیس میں یونس قدوائی اشتہاری قرار،شناختی کارڈبلاک۔احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیسز کےسندھ بینک کرپشن کیس کی سماعت ہوئی,سندھ بینک کرپشن کیس میں یونس قدوائی کو اشتہاری قرار دے کراُن کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا ہے۔ نیب نےعدالت کوبتایا
کہ یونس قدوائی کےبیرون ملک فرارسےمتعلق ریکارڈ اکٹھا کررہےہیں,عدالت نےسابق صدرسندھ بینک بلال شیخ سمیت 8 ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ 7 ستمبر تک موخر کردیا,احتساب عدالت نے 7 ستمبر تک مفرورملزم یونس قدوائی کا سفری ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔ تمام ملزمان پر سندھ بینک سے جعلی کمپنیوں کو قرض دے کر خردبرد کرنے کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں