05:46 pm
وزیر اعلی پنجاب پر جھوٹے الزام لگانے والے اینکر عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے 

وزیر اعلی پنجاب پر جھوٹے الزام لگانے والے اینکر عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے 

05:46 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے اینکرپرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیجا دیا گیا۔ ذرئع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے وکیل نے اینکر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ 14 دنوں میں معافی نا مانگنے کی صورت میں 25 کروڑ روپے ادا کرنے ہونگے۔ وزیر اعلی کے وکیل کے مطابق معافی نہ مانگنے اور ہرجانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں 499 پی پی سی کے تحت
قانونی کارروائی کی جائے گی اور کیس پھر ایف آئی اے بھی بھیجا جائے۔
 

تازہ ترین خبریں