08:48 am
یا اللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، پاکستان سے کرونا کا خاتمہ ، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آگئے

یا اللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، پاکستان سے کرونا کا خاتمہ ، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آگئے

08:48 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یا اللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، پاکستان سے کرونا کا خاتمہ ، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آگئے ۔۔۔کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 15 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 14 ہوگئی۔ پاکستان
میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 136 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 675 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 93 ہزار 571، سندھ میں ایک لاکھ 22 ہزار 16، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 324، بلوچستان میں 11 ہزار 780، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 218، اسلام آباد میں 15 ہزار 122 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 105 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک

تازہ ترین خبریں