09:15 am
ہائیکورٹ نےہفتے کی چھٹی ختم کردی، اب صرف اتوار کو چھٹی ہوگی، ملازمین کیلئے پریشان کن خبر

ہائیکورٹ نےہفتے کی چھٹی ختم کردی، اب صرف اتوار کو چھٹی ہوگی، ملازمین کیلئے پریشان کن خبر

09:15 am

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مسٹر جسٹس جمال خان مندوخیل نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔ رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن
کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ اور اس کے بینچز میں ہفتے کی چھٹی ختم کر کے اس کو ورکنگ ڈے ڈکلیئر کر دیا۔واضح رہے کہ ہائیکورٹ کے علاوہ دوسرے اداروں میں ہفتے اور اتوار کی چھٹی برقرار رہے گی۔