05:05 pm
محکمہ موسمیات نے 9سے 11اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کرڈالی

محکمہ موسمیات نے 9سے 11اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کرڈالی

05:05 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کے بلا تعطل آپریشن کو یقینی بنایا جائے۔
نالوں کی صفائی کا ارسر نو جائزہ لیا جائے اور ضرورت کے مطابق صفائی میں کسی قسم کی کوتائی نہ برتی جائے۔ مزید بارشوں سے پہلے ہیوی مشنری کو سٹینڈ بائے رکھاجائے، او ر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بڑے ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے ۔ محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ‎

تازہ ترین خبریں