05:59 am
،شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فردجرم عائد،کون سےکیس میں؟ جانیے تفصیلات

،شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فردجرم عائد،کون سےکیس میں؟ جانیے تفصیلات

05:59 am

لاہور (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔  احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسکیوٹر نے کہا شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر آج فرد جرم عائد
ہونی چاہیے، قانون کے مطابق ملزمان کے وکلا کے پاس کوئی جواز موجود نہیں ہے، عدالت نے گزشتہ سماعت پر حکم دیا تھا کہ اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہونی ہے، ٹرائل کے دروان گواہوں کو عدالت میں پیش کریں گے۔

تازہ ترین خبریں