07:50 am
عثمان بزدارپر غلیظ ترین الزام،وزیراعلیٰ پنجاب اور مریم نواز کو نیب میں طلب کرلیا گیا

عثمان بزدارپر غلیظ ترین الزام،وزیراعلیٰ پنجاب اور مریم نواز کو نیب میں طلب کرلیا گیا

07:50 am

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ عثمان بزدار کو غیر قانونی شراب لائسنس جاری کرانے پر طلب کیا گیا ہے۔دوسری جانب نیب نے 2 سو کنال ایکڑ کیس میں مریم نواز کو بھی 11 اگست کو طلب کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قومی احتساب 
بیورو اس سے پہلے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی طلب کر چکا ہے

تازہ ترین خبریں